Main To Hon Teri

میں تو ہوں تیری، او رے دیوانے
میں تو ہوں تیری، او رے دیوانے

جانے زمانہ...
جانے زمانہ، تُو ہی نہ جانے، نہ جانے، او دیوانے

میں تو ہوں تیری، او رے دیوانے
میں تو ہوں تیری...

چھونے نہ دوں گی دامن کسی کو
دل میں بسایا میں نے تجھی کو
چھونے نہ دوں گی دامن کسی کو
دل میں بسایا میں نے تجھی کو

تیرے لیے ہیں میرے ترانے، ترانے، او دیوانے

میں تو ہوں تیری، او رے دیوانے
میں تو ہوں تیری...

قربت ملی ہے جس دن سے تیری
بدلی ہوئی ہے دنیا ہی میری
قربت ملی ہے جس دن سے تیری
بدلی ہوئی ہے دنیا ہی میری

راتیں حسیں ہیں، دن ہیں سہانے، سہانے، او دیوانے

میں تو ہوں تیری، او رے دیوانے

جانے زمانہ...
جانے زمانہ، تُو ہی نہ جانے، نہ جانے، او دیوانے

میں تو ہوں تیری، او رے دیوانے
میں تو ہوں تیری...



Credits
Writer(s): Qateel Shifai, A. Hameed
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link