Rukhsati Hoti Hai
رخصتی ہوتی ہے
جاتی ہے دلہن کی ڈولی
رخصتی ہوتی ہے
جاتی ہے دلہن کی ڈولی
باری باری آئزہ ابھی کندھا دیں گے
باری باری آئزہ ابھی کندھا دیں گے
دھن کر آیا تھا مگر آج پرایا ہوگا
رخصتی ہوتی ہے
جاتی ہے دلہن کی ڈولی
فرقِ رقت سے ہوئی جاتی ہیں پُر نم آنکھیں
کون ایسا ہے جو اس وقت رویا نہ ہوگا؟
روتی آنکھوں میں چمکتے ہیں لہو کے قطرے
پھول ہنستے ہیں مگر خون ٹپکتا ہو گا
رخصتی ہوتی ہے
جاتی ہے دلہن کی ڈولی
رخصتی ہوتی ہے
جاتی ہے دلہن کی ڈولی
لیے آتے ہیں سبھی داغِ جگر کے مالے
خیر سے آج دلہن کے ہوے چوتھی چالے
زیب تن ہوگا نیا آج عروسی جوڑا
گرد مہتاب پڑھیں گے نئے سیمی ہالے
رخصتی ہوتی ہے
جاتی ہے دلہن کی ڈولی
رخصتی ہوتی ہے
جاتی ہے دلہن کی ڈولی
جاتی ہے دلہن کی ڈولی
جاتی ہے دلہن کی ڈولی
جاتی ہے دلہن کی ڈولی
رخصتی ہوتی ہے
جاتی ہے دلہن کی ڈولی
باری باری آئزہ ابھی کندھا دیں گے
باری باری آئزہ ابھی کندھا دیں گے
دھن کر آیا تھا مگر آج پرایا ہوگا
رخصتی ہوتی ہے
جاتی ہے دلہن کی ڈولی
فرقِ رقت سے ہوئی جاتی ہیں پُر نم آنکھیں
کون ایسا ہے جو اس وقت رویا نہ ہوگا؟
روتی آنکھوں میں چمکتے ہیں لہو کے قطرے
پھول ہنستے ہیں مگر خون ٹپکتا ہو گا
رخصتی ہوتی ہے
جاتی ہے دلہن کی ڈولی
رخصتی ہوتی ہے
جاتی ہے دلہن کی ڈولی
لیے آتے ہیں سبھی داغِ جگر کے مالے
خیر سے آج دلہن کے ہوے چوتھی چالے
زیب تن ہوگا نیا آج عروسی جوڑا
گرد مہتاب پڑھیں گے نئے سیمی ہالے
رخصتی ہوتی ہے
جاتی ہے دلہن کی ڈولی
رخصتی ہوتی ہے
جاتی ہے دلہن کی ڈولی
جاتی ہے دلہن کی ڈولی
جاتی ہے دلہن کی ڈولی
Credits
Writer(s): Amjad Bobby, Mukhtar Siddiqui
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.