Us Bazm Mein Mujhe

اُس بزم میں مجھے نہیں بنتی حیا کیے
اُس بزم میں مجھے نہیں بنتی حیا کیے
بیٹھا رہا اگرچہ اشارے ہوا کیے
اُس بزم میں مجھے نہیں بنتی حیا کیے

مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں کہ، اے لئیم
مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں کہ، اے لئیم

تَو نے وہ گنج ہائے گراں مایہ کیا کیے
تَو نے وہ گنج ہائے گراں مایہ کیا کیے
اُس بزم میں مجھے نہیں بنتی حیا کیے

ضد کی ہے اور بات مگر خو بری نہیں
ضد کی ہے اور بات مگر خو بری نہیں

بھولے سے اُس نے سینکڑوں وعدے وفا کیے
بھولے سے اُس نے سینکڑوں وعدے وفا کیے
اُس بزم میں مجھے نہیں بنتی حیا کیے

غالبؔ، تمھی کہو کہ ملے گا جواب کیا
غالبؔ، تمھی کہو کہ ملے گا جواب کیا

مانہ کہ تم کہا کیے اور وہ سنا کیے
مانہ کہ تم کہا کیے اور وہ سنا کیے
اُس بزم میں مجھے نہیں بنتی حیا کیے
بیٹھا رہا اگرچہ اشارے ہوا کیے
اُس بزم میں مجھے نہیں بنتی حیا کیے



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link