Ghair Ke Pas Yeh Apna

غیر کے پاس یہ اپنا ہی گماں ہے کہ نہیں؟
غیر کے پاس یہ اپنا ہی گماں ہے کہ نہیں؟
جلوہ گر یار مِرا ورنہ کہاں ہے کہ نہیں
جلوہ گر یار مِرا ورنہ کہاں ہے کہ نہیں
غیر کے پاس یہ اپنا ہی گماں ہے کہ نہیں؟

مہر ہر ذرے میں مجھ کو ہی نظر آتا ہے
مہر ہر ذرے میں مجھ کو ہی نظر آتا ہے

تم بھی ٹک دیکھو تو، صاحب نظراں ہے کہ نہیں
تم بھی ٹک دیکھو تو، صاحب نظراں ہے کہ نہیں
غیر کے پاس یہ اپنا ہی گماں ہے کہ نہیں؟

دل کے ٹکڑوں کو بغل بیچ لیے پھرتا ہوں
دل کے ٹکڑوں کو بغل بیچ لیے پھرتا ہوں

کچھ علاج ان کا بھی، اے شیشہ گراں، ہے کہ نہیں؟
کچھ علاج ان کا بھی، اے شیشہ گراں، ہے کہ نہیں؟
غیر کے پاس یہ اپنا ہی گماں ہے کہ نہیں؟

جرم ہے اس کی جفا کا کہ وفا کی تقصیر
جرم ہے اس کی جفا کا کہ وفا کی تقصیر

کوئی تو بولو، میاں، منہ میں زباں ہے کہ نہیں؟
کوئی تو بولو، میاں، منہ میں زباں ہے کہ نہیں؟
غیر کے پاس یہ اپنا ہی گماں ہے کہ نہیں؟
جلوہ گر یار مِرا ورنہ کہاں ہے کہ نہیں



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link