Khuwab Tha Ya Khayal Tha

خواب تھا یا خیال تھا، کیا تھا
خواب تھا یا خیال تھا، کیا تھا
ہجر تھا یا وصال تھا، کیا تھا
خواب تھا یا خیال تھا، کیا تھا

چمکی بجلی سی، پر نہ سمجھے ہم
چمکی بجلی سی، پر نہ سمجھے ہم

حسن تھا یا جمال تھا، کیا تھا
حسن تھا یا جمال تھا، کیا تھا
خواب تھا یا خیال تھا، کیا تھا

جس کو ہم روزِ ہجر سمجھے تھے
جس کو ہم روزِ ہجر سمجھے تھے

ماہ تھا یا وہ سال تھا، کیا تھا
ماہ تھا یا وہ سال تھا، کیا تھا
خواب تھا یا خیال تھا، کیا تھا

مصحفیؔ، شب جو چپ تُو بیٹھا تھا
مصحفیؔ، شب جو چپ تُو بیٹھا تھا

کیا تجھے کچھ ملال تھا، کیا تھا؟
کیا تجھے کچھ ملال تھا، کیا تھا؟
خواب تھا یا خیال تھا، کیا تھا
ہجر تھا یا وصال تھا، کیا تھا
خواب تھا یا خیال تھا، کیا تھا



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link