Subh-o-Sham Tera (from "Parastish")

صبح و شام تیرا نام ہونٹوں پہ ہے

صبح و شام تیرا نام ہونٹوں پہ ہے
صبح و شام تیرا نام ہونٹوں پہ ہے
ہو، رے سانوریا، ہو، رے سانوریا

دل میں پیار، صورت نگاہوں میں ہے
(دل میں پیار، صورت نگاہوں میں ہے)
ہو، رے سانوریا، ہو، رے سانوریا

(صبح و شام تیرا نام ہونٹوں پہ ہے)
(صبح و شام تیرا نام ہونٹوں پہ ہے)

دور رہے گا کیسے مجھ سے؟

دور رہے گا کیسے مجھ سے؟
پیار کیا ہے میں نے تجھ سے

تُو ہے میرا جیون راہی
تارے دیں گے اِس کی گواہی
تارے دیں گے اِس کی گواہی

چاند بھی تو...
چاند بھی تو میرے گواہوں میں ہے
چاند بھی تو میرے گواہوں میں ہے
ہو، رے سانوریا، ہو، رے سانوریا

(صبح و شام تیرا نام ہونٹوں پہ ہے)
(صبح و شام تیرا نام ہونٹوں پہ ہے)

تیرے کارن جگ کو کھویا

تیرے کارن جگ کو کھویا
پھول کے بدلے دل ہے پرویا

تُو آئے تو مالا بن کے
لگ جاؤں گی میں سینے سے
لگ جاؤں گی میں سینے سے

جینا مرنا...
جینا مرنا تیری ہی راہوں میں ہے
جینا مرنا تیری ہی راہوں میں ہے
ہو، رے سانوریا، ہو، رے سانوریا
ہو، رے سانوریا، ہو، رے سانوریا

(صبح و شام تیرا نام ہونٹوں پہ ہے)
(صبح و شام تیرا نام ہونٹوں پہ ہے)
(صبح و شام...)



Credits
Writer(s): M Ashraf, Wajid Ali Nashad
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link