Jab Tak Na Toote Payal

قسمت کا کھیل دیکھو
دونو بنے ہیں مجرم
میں بھی ہوں اپنی دشمن
تم بھی ہو اپنے قاتل
تم بھی ہو اپنے قاتل

جب تک نہ ٹوٹے پایل
میں ناچوں گی
میں ناچوں گی

جب تک نہ چھوٹے کاجل
میں ناچوں گی
میں ناچوں گی

قائم رہے نہ تم بھی وعدے پہ اپنے، ساجن
میں نے بھی بھر لیا ہے رسوائیوں سے دامن

مجبور ہم تھے دونو
ہم کو ملی نہ منزل
ہم کو ملی نہ منزل

میں ناچوں گی
میں ناچوں گی

چہرے پہ حسرتوں کا آئے ہیں خون مل کے
آنکھوں میں بجھ گئے ہیں غیرت کے دیپ جل کے

طوفاں میں آ گئے ہم
جب مل سکا نہ ساحل
جب مل سکا نہ ساحل

میں ناچوں گی
میں ناچوں گی



Credits
Writer(s): Robin Ghosh, K. Usmani
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link