Akhyon Se Dil Mein (from "Bheegay Badan")

انکھیوں سے دل میں آیا
دل سے دھڑکن پہ چھایا
چپکے سے تُو نے مجھے مجھ سے چرایا

تیرے لیے مجھے، صنم
میرے لیے تجھے، صنم
ایسا لگتا ہے، جیسے رب نے بنایا

انکھیوں سے دل میں آیا
دل سے دھڑکن پہ چھایا

ٹھنڈی ٹھنڈی پون چلے ہرے بھرے پیڑوں تلے
لگ گیا سونے جیسی کرنوں کا میلا
پیار میں بھیگے بدن، جاگی میٹھی سی چبھن
کتنی سہانی ہے یہ ملن کی بیلا

کجرا بنا کے تجھے نینوں میں سجایا

تیرے لیے مجھے، صنم
میرے لیے تجھے، صنم
ایسا لگتا ہے، جیسے رب نے بنایا

تیرا میرا ہوا ملن، پھول برسائے گگن
ڈالی ڈالی پنچھی بولیں، بجے شہنائی
پیاسے ارمان کھلے ایسے ہم دونوں ملے
کسی دلہن کی طرح سجی تنہائی

تُو جو ملی تو میں نے سب کچھ پایا

انکھیوں سے دل میں آیا
دل سے دھڑکن پہ چھایا
چپکے سے تُو نے مجھے مجھ سے چرایا

ہو، انکھیوں سے دل میں آیا
دل سے دھڑکن پہ چھایا



Credits
Writer(s): Saeed Gilani, Robin Ghosh
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link