Tum Roothey Rahoge (from "Bheegay Badan")

تم روٹھے رہو گے، کچھ نہ کہو گے کیا؟
میں جی نہ سکوں گی، کیسے رہوں گی جدا؟
جانے دو جو ہوا، میں نہیں بے وفا

تم روٹھے رہو گے، کچھ نہ کہو گے کیا؟
میں جی نہ سکوں گی، کیسے رہوں گی جدا؟

اتنے دنوں کے بعد ملے ہو
اتنے دنوں کے بعد ملے ہو
کیسے کٹے دن رات، کہو
اے، کہو نا

راتوں کو سپنے بنتا تھا
یادوں کی کلیاں چنتا تھا
آگے کچھ بھی نہ پوچھو
اپنی کہو، تم کیسی ہو

ٹھیک ہے، تم کچھ نہیں کہتے نا
میں بھی کچھ نہیں کہوں گی

تم روٹھی رہو گی، کچھ نہ کہو گی کیا؟
میں جی نہ سکوں گا، کیسے رہوں گا جدا؟

اک دوجے کی جان ہیں ہم
اک دوجے کی جان ہیں ہم
پیار کبھی نہ ہوگا کم
نہ نہ نہ نہ، رونا بری بات ہے

پھر کیوں مجھے ستاتے ہو؟
تم کیوں مجھے رلاتے ہو؟
پہلے سر پہ ہاتھ دھرو
پھر یہ مجھ سے وعدہ کرو

ہم چھوڑیں گے نہیں، چھوڑیں گے نہیں ہاتھ
ہم توڑیں گے نہیں، توڑیں گے نہیں ساتھ
سلسلہ پیار کا اب چلے گا سدا



Credits
Writer(s): Robin Ghosh, Kamal Ahmed
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link