Tujh Bin Jeevan (from "Bheegay Badan")

تجھ بن تھا جیون ادھورا
تُو ملی، میری جاں
سپنا ہوا میرا پورا
مٹ گئیں دوریاں

یہ تیری آنکھوں کا پانی
کہتا ہے میری کہانی
آ جا، بنا لیں یہیں پہ
ہم پیار کا آشیاں

تجھ بن تھا جیون ادھورا
تُو ملی، میری جاں
سپنا ہوا میرا پورا
مٹ گئیں دوریاں

صدیوں سے مجھے، مجھے، مجھے، مجھے جس کی تلاش تھی
ہو بہ ہو، صنم، تُو ہے وہی
پوری ہو گئی ہر دعا میری
ساتھ ہے میرے میری زندگی، میری زندگی

تجھ بن تھا جیون ادھورا
تُو ملی، میری جاں
سپنا ہوا میرا پورا
مٹ گئیں دوریاں

چومے اگر ہوا، ہوا، ہوا، ہوا یہ بدن تیرا
پیار کی قسم مجھے لگے برا
چاہے یہی سدا یہ دل میرا
تجھے نہ کوئی دیکھے میرے سوا، دیکھے میرے سوا

تجھ بن تھا جیون ادھورا
تُو ملی، میری جاں
سپنا ہوا میرا پورا
مٹ گئیں دوریاں

یہ تیری آنکھوں کا پانی
کہتا ہے میری کہانی
آ جا، بنا لیں یہیں پہ
ہم پیار کا آشیاں



Credits
Writer(s): Robin Ghosh
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link