Mujhe Aan Mila Mere Man Ka Chor (From "Border Bullet")

مجھے آن ملا میرے من کا چور
لہرانے لگی میری پور پور

مجھے آن ملا میرے من کا چور
لہرانے لگی میری پور پور
اب لوں گی میں ٹھمکے پہ ٹھمکا
اب لوں گی میں ٹھمکے پہ ٹھمکا
ہو، چاہے ٹوٹ گرے میرا جھمکا رے

مجھے آن ملا میرے من کا چور
لہرانے لگی میری پور پور
اب لوں گی میں ٹھمکے پہ ٹھمکا
ہو، چاہے ٹوٹ گرے میرا جھمکا رے
مجھے آن ملا میرے من کا چور

معلوم نہیں ہے مجھ کو
وہ کس نگری سے آیا

معلوم نہیں ہے مجھ کو
وہ کس نگری سے آیا
بس اتنا جانتی ہوں میں
دل اس نے میرا چرایا

تھمتا ہی نہیں دھڑکن کا شور
تھمتا ہی نہیں دھڑکن کا شور
لہرانے لگی میری پور پور

اب لوں گی میں ٹھمکے پہ ٹھمکا
ہو، چاہے ٹوٹ گرے میرا جھمکا رے
مجھے آن ملا میرے من کا چور

یہ اس کی جھیل سی آنکھیں
میں جن میں ڈوبتی جاؤں

یہ اس کی جھیل سی آنکھیں
میں جن میں ڈوبتی جاؤں
مجھے ہوش کہاں ہے اپنا
میں کیسے پیار چھپاؤں

نہیں اب تو میرا اس دل پہ زور
نہیں اب تو میرا اس دل پہ زور
لہرانے لگی میری پور پور

اب لوں گی میں ٹھمکے پہ ٹھمکا
ہو، چاہے ٹوٹ گرے میرا جھمکا رے
مجھے آن ملا میرے من کا چور
لہرانے لگی میری پور پور

مجھے آن ملا میرے من کا چور
لہرانے لگی میری پور پور
اب لوں گی میں ٹھمکے پہ ٹھمکا
اب لوں گی میں ٹھمکے پہ ٹھمکا
ہو، چاہے ٹوٹ گرے میرا جھمکا رے

مجھے آن ملا میرے من کا چور



Credits
Writer(s): Qateel Shifai, M. Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link