Is Duniya Mein Sab (From "Border Bullet")

اس دنیا میں سب نے مل کر جتنا پیار کیا ہے

میں ان سب سے کہیں زیادہ پیار کروں گی تم سے

تم سے، تم سے، تم سے
تم سے، تم سے، تم سے
تم سے...

میرے پیار کے رنگ ہیں اتنے، جتنے رنگ دھنک میں

دیکھ لیے ہوں گے وہ تُو نے میری ایک جھلک میں

تیری خاطر میں نے یہ سب ہار سنگھار کیا ہے
اس دنیا میں سب نے مل کر جتنا پیار کیا ہے
میں ان سب سے کہیں زیادہ پیار کروں گی تم سے

تم سے، تم سے، تم سے
تم سے، تم سے، تم سے
تم سے...

میں نے بنایا تجھ کو اپنے جیون کا ہمراہی
میں نے بنایا تجھ کو اپنے جیون کا ہمراہی
جلتی بجھتی روشنیوں سے لے لے میری گواہی

اپنے دل کا سودا میں نے پہلی بار کیا ہے
اس دنیا میں سب نے مل کر جتنا پیار کیا ہے
میں ان سب سے کہیں زیادہ پیار کروں گی تم سے

تم سے، تم سے، تم سے
تم سے، تم سے، تم سے
تم سے، تم سے، تم سے
تم سے، تم سے، تم سے
تم سے...

Credits
Writer(s): Qateel Shifai, M. Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link