Yaari Hai Pyar Mera (From "Border Bullet")

یاری ہے پیار میرا، یار میری زندگی
جان جائے، نہ جائے دوستی
یاری ہے پیار میرا، یار میری زندگی
جان جائے، نہ جائے دوستی

میں ہوں پٹھان...
میں ہوں پٹھان، کیسے وعدے کو توڑ دوں
یار کہے تو ساری دنیا کو چھوڑ دوں
میں ہوں پٹھان، کیسے وعدے کو توڑ دوں
یار کہے تو ساری دنیا کو چھوڑ دوں

یار کی آن پہ قربان میری زندگی
جان جائے، نہ جائے دوستی

یاری ہے پیار میرا، یار میری زندگی
جان جائے، نہ جائے دوستی

چھوٹی سی بہنا...
چھوٹی سی بہنا، تجھ پہ بھائی قربان ہو
شرم و حیا کا تیری اللہ نگہبان ہو
چھوٹی سی بہنا، تجھ پہ بھائی قربان ہو
شرم و حیا کا تیری اللہ نگہبان ہو

تیرے مقدر میں ہو زندگی کی ہر خوشی
لمبی عمر ہو میری بہن کی

یاری ہے پیار میرا، یار میری زندگی
جان جائے، نہ جائے دوستی
یاری ہے پیار میرا، یار میری زندگی
جان جائے، نہ جائے دوستی



Credits
Writer(s): M. Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link