Tum Bare Wo Ho (From "Barat")
تم بڑے وہ ہو
تم بڑے وہ ہو
تم بڑے وہ ہو
تم بڑے وہ ہو، تمھیں کاٹ کے ٹکڑے کر دوں
تم بڑے وہ ہو
تم بڑے وہ ہو
بھولے بنتے ہو بڑے
ہم نے تمھیں جان لیا
بڑے چالاک ہو
ہرجائی ہو، پہچان لیا (اچھا جی) ہاں جی
ایسے ہرجائی طلب گار کے ٹکڑے کر دوں
تم بڑے...
تم بڑے وہ ہو
تم بڑے وہ ہو
دوں سزا وہ میں تمھیں
جو نہ کسی نے دی ہو
پھر خیال آتا ہے
مہمان ہو، پردیسی ہو
ایسے پردیسی خطا وار کے ٹکڑے کر دوں
تم بڑے...
تم بڑے وہ ہو
تم بڑے وہ ہو
تم پرائے ہو، مگر
لگتے ہو کچھ اپنے سے
ملتے جلتے ہو میرے
ایک حسیں سپنے سے (ہوں) ہاں
کیوں نہ میں اپنا ہی دل وار کے ٹکڑے کر دوں
تم بڑے...
تم بڑے وہ ہو
تم بڑے وہ ہو
تم بڑے وہ ہو
تم بڑے وہ ہو، تمھیں کیوں نہ میں دل میں رکھ لوں (رکھ لو)
تم بڑے وہ ہو
تم بڑے وہ ہو
تم بڑے وہ ہو
تم بڑے وہ ہو
تم بڑے وہ ہو
تم بڑے وہ ہو
تم بڑے وہ ہو، تمھیں کاٹ کے ٹکڑے کر دوں
تم بڑے وہ ہو
تم بڑے وہ ہو
بھولے بنتے ہو بڑے
ہم نے تمھیں جان لیا
بڑے چالاک ہو
ہرجائی ہو، پہچان لیا (اچھا جی) ہاں جی
ایسے ہرجائی طلب گار کے ٹکڑے کر دوں
تم بڑے...
تم بڑے وہ ہو
تم بڑے وہ ہو
دوں سزا وہ میں تمھیں
جو نہ کسی نے دی ہو
پھر خیال آتا ہے
مہمان ہو، پردیسی ہو
ایسے پردیسی خطا وار کے ٹکڑے کر دوں
تم بڑے...
تم بڑے وہ ہو
تم بڑے وہ ہو
تم پرائے ہو، مگر
لگتے ہو کچھ اپنے سے
ملتے جلتے ہو میرے
ایک حسیں سپنے سے (ہوں) ہاں
کیوں نہ میں اپنا ہی دل وار کے ٹکڑے کر دوں
تم بڑے...
تم بڑے وہ ہو
تم بڑے وہ ہو
تم بڑے وہ ہو
تم بڑے وہ ہو، تمھیں کیوں نہ میں دل میں رکھ لوں (رکھ لو)
تم بڑے وہ ہو
تم بڑے وہ ہو
تم بڑے وہ ہو
تم بڑے وہ ہو
Credits
Writer(s): Azam Baig
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
- Huzoor Dekhiye Zaroor Dekhiye (From "Gulfam")
- Sham Savere Nain (From "Wadah")
- Main Ne To Preet Nibhai (From "Khamosh Raho")
- Aaj Mujhe Kiya Huwa (From "Heera Aur Pathar")
- Har Qadam Par Sitam (From "Hamida")
- Shab-e-Mehtab Hai (From "Ayaz")
- Chalak Rahi Hein (From "Raaz")
- Chand Sa Mukhra Gora Badan (From "Mehtab")
- Ghanghor Ghata Lehrai (From "Ek Tera Sahara")
- Kab Tak Raho Ge Akhir (From "Choti Begum")
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.