Bhola Bhola Mera Naam (From "Naadan")

بھولا بھولا میرا نام، ہنسنا گانا میرا کام
ہو، بھولا بھولا میرا نام
ہو، بھولا بھولا میرا نام، ہنسنا گانا میرا کام
ہو، بھولا بھولا میرا نام

ساری دنیا کو سکھ بانٹوں، پھر بھی ہوں بدنام

بھولا بھولا...
ہو، بھولا بھولا میرا نام، ہنسنا گانا میرا کام
بھولا بھولا میرا نام

جو گورکھ دھندا نہ جانے وہ بھولا کہلائے
جو گورکھ دھندا نہ جانے وہ بھولا کہلائے
جو سچ بولے اِس کل یگ میں وہ جھوٹا کہلائے

کیسے رات کو میں دن سمجھوں، صبح کو سمجھوں شام

بھولا بھولا...
ہو، بھولا بھولا میرا نام، ہنسنا گانا میرا کام
ہو، بھولا بھولا میرا نام

پاس کسی کے کب رہتی ہے، دولت ہے اک سایہ
جو سائے کے پیچھے بھاگا وہ آخر پچھتایا

سوچ رہا ہوں، اِس دنیا کا کیا ہوگا انجام

بھولا بھولا...
ہو، بھولا بھولا میرا نام، ہنسنا گانا میرا کام
ہو، بھولا بھولا میرا نام

خون کا رشتہ سچا رشتہ، باقی سب ہیں جھوٹے
خون کا رشتہ سچا رشتہ، باقی سب ہیں جھوٹے
وقت پڑے تو سنگھی ساتھی اک اک کر کے چھوٹے

دیکھ کے، بھیّا، سوچ کے، بھیّا، پھیلے ہر سو دام

بھولا بھولا...
ہو، بھولا بھولا میرا نام، ہنسنا گانا میرا کام
بھولا بھولا میرا نام

ساری دنیا کو سکھ بانٹوں، پھر بھی ہوں بدنام

بھولا بھولا...
بھولا بھولا میرا نام، ہنسنا گانا میرا کام
ہو، بھولا بھولا میرا نام

Credits
Writer(s): Lal Mohammad Iqbal, Dukhi Premragi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link