Ho Mera Naam Jawani (From "Anmol")

میری آنکھوں میں جادو ہے
میری سانسوں میں خوشبو ہے

میں ہوں جلووں کی رانی
ہے دنیا مجھ پہ دیوانی
ہے میرا نام جوانی

بہاروں کی طرح ہر پل
مہکتا ہے بدن میرا

بہاروں کی طرح ہر پل
مہکتا ہے بدن میرا
ستم گر ہے نظر میری
غضب ہے بانکپن میرا

میری زلفوں میں رعنائی
قیامت میری انگڑائی

جفا کرنا میرا شیوہ
وفا ہے میری نشانی
ہے میرا نام جوانی

اڑا دوں نیند میں جس کی
وہ پل بھر سو نہیں سکتا

اڑا دوں نیند میں جس کی
وہ پل بھر سو نہیں سکتا
جو میرے دل کو بھا جائے
کسی کا ہو نہیں سکتا

جسے چاہوں میں اپناؤں
جسے چاہوں میں ٹھکراؤں

مجھے کیا ڈر ہے کسی کا
میں کرتی ہوں من مانی
ہے میرا نام جوانی



Credits
Writer(s): Masroor Anwar, Nisar Bazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link