Yeh Dil Mein Rehne Waley (from "Badaltey Rishtey") - Male Vocals

یہ دل میں رہنے والے دل سے نہیں نکلتے

یہ دل میں رہنے والے دل سے نہیں نکلتے
بدلیں ہزار موسم، رشتے نہیں بدلتے
یہ دل میں رہنے والے دل سے نہیں نکلتے

چاہے کہیں رہے تُو، چاہے کہیں بھی جائے
چاہے کہیں رہے تُو، چاہے کہیں بھی جائے
جھونکا ہوا کا خوشبو تیری خوشی کی لائے

آنکھوں سے تیری آنسو دیکھوں کبھی نہ ڈھلکے
آنکھوں سے تیری آنسو دیکھوں کبھی نہ ڈھلکے
بدلیں ہزار موسم، رشتے نہیں بدلتے
یہ دل میں رہنے والے دل سے نہیں نکلتے

دیکھا نہیں کسی نے ہوتا لہو کو پانی

دیکھا نہیں کسی نے ہوتا لہو کو پانی
چھوڑے نہ ساتھ جب تک قسمت کی مہربانی

ندیا کے دو کنارے ہیں ساتھ ساتھ چلتے
ندیا کے دو کنارے ہیں ساتھ ساتھ چلتے
بدلیں ہزار موسم، رشتے نہیں بدلتے
یہ دل میں رہنے والے دل سے نہیں نکلتے



Credits
Writer(s): Nazir Ali, Tafo Brothers
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link