Raat Ko Barf Jab (from "Insaan")

رات کو برف جب پگھلتی ہے
دل کے آنگن میں آگ سی جلتی ہے

رات کو برف جب پگھلتی ہے
دل کے آنگن میں آگ جلتی ہے
کوئی پاس آئے، میرا چین لوٹ لے
جانے کیوں یہ آرزو مچلتی ہے

رات کو برف جب پگھلتی ہے
دل کے آنگن میں آگ جلتی ہے
کوئی پاس آئے، میرا چین لوٹ لے
جانے کیوں یہ آرزو مچلتی ہے

رات کو برف جب پگھلتی ہے
برف جب پگھلتی ہے

دھیمی دھیمی روشنی میں
بھیگی بھیگی رات میں
جلتا ہے میرا بدن
ہو، جلتا ہے میرا بدن

دہکی دہکی سانسیں ہیں
کیوں بھری برسات میں
بس میں نہیں میرا من
ہو، بس میں نہیں میرا من

سونے نہیں دیتی یہ جوانی مجھے
جانے کیوں یہ کروٹیں بدلتی ہے

رات کو برف جب پگھلتی ہے
برف جب پگھلتی ہے

انجان سا تُو کیوں ہے؟
مہمان سا تُو کیوں ہے؟
آ، پیار سے کام لے
ہو، آ، پیار سے کام لے

جام ہوں شراب کا میں
پھول ہوں گلاب کا میں
آ، بانہوں میں تھام لے
ہو، آ، بانہوں میں تھام لے

جب جب نظریں ملاتا ہے تُو
سینے سے ایک آہ سی نکلتی ہے

رات کو برف جب پگھلتی ہے
دل کے آنگن میں آگ سی جلتی ہے
کوئی پاس آئے، میرا چین لوٹ لے
جانے کیوں یہ آرزو مچلتی ہے

رات کو برف جب پگھلتی ہے
برف جب پگھلتی ہے



Credits
Writer(s): Nazir Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link