Chorriye Ye Berukhi (From "Aesa Bhi Hota Hai")

چھوڑیے یہ بے رخی، بات مان جائیے
ہو، چھوڑیے یہ بے رخی، بات مان جائیے
دل نہیں تو کم سے کم ہاتھ ہی ملائیے
چھوڑیے، چھوڑیے یہ بے رخی، بات مان جائیے
دل نہیں تو کم سے کم ہاتھ ہی ملائیے
چھوڑیے، ہاں، چھوڑیے

مجھ کو نا پسند ہے ڈھنگ یہ جناب کا
کام کرتے جائیے آج کچھ ثواب کا
مجھ کو نا پسند ہے ڈھنگ یہ جناب کا
کام کرتے جائیے آج کچھ ثواب کا

بن کے پیار کی مہک روح میں سمائیے
ہو، بن کے پیار کی مہک روح میں سمائیے
دل نہیں تو کم سے کم ہاتھ ہی ملائیے
چھوڑیے، ہاں، چھوڑیے

کس ادا پہ آپ کو اِس قدر غرور ہے
اِتنا ہی بتائیے، کیا میرا قصور ہے
کس ادا پہ آپ کو اِس قدر غرور ہے
اِتنا ہی بتائیے، کیا میرا قصور ہے

جان بوجھ کر میری جان مت جلائیے
ہاں، جان بوجھ کر میری جان مت جلائیے
دل نہیں تو کم سے کم ہاتھ ہی ملائیے
چھوڑیے یہ بے رخی، بات مان جائیے
ہو، چھوڑیے یہ بے رخی، بات مان جائیے
دل نہیں تو کم سے کم ہاتھ ہی ملائیے



Credits
Writer(s): Masroor Anwar, M. Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link