Aag Se Aag (From "Zaroorat")

آگ سے آگ بجھا لیتے ہیں
آگ سے آگ بجھا لیتے ہیں
ہنس کر جام اٹھا لیتے ہیں
آگ سے آگ بجھا لیتے ہیں
آگ سے آگ بجھا لیتے ہیں

بڑھتی ہے جب دل کی بے تابی
ہو جاتے ہیں لوگ شرابی
بڑھتی ہے جب دل کی بے تابی
ہو جاتے ہیں لوگ شرابی

زہر وہ موت کا کھا لیتے ہیں
آگ سے آگ بجھا لیتے ہیں
آگ سے آگ بجھا لیتے ہیں

کٹ جاتی ہے رات نشے میں
بن جاتی ہے بات نشے میں

دل کا روگ چھپا لیتے ہیں
آگ سے آگ بجھا لیتے ہیں
آگ سے آگ بجھا لیتے ہیں

دل کا سکوں جب کھو جاتا ہے
جینا مشکل ہو جاتا ہے
دل کا سکوں جب کھو جاتا ہے
جینا مشکل ہو جاتا ہے

اپنا آپ مٹا لیتے ہیں
آگ سے آگ بجھا لیتے ہیں
آگ سے آگ بجھا لیتے ہیں



Credits
Writer(s): A. Hameed, M Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link