Sacha Tera Naam (from "Biwi Ho To Aesi")

سچا تیرا نام، تیرا نام
سچا تیرا نام، تیرا نام
تُو ہی بگڑے بنائے کام

ہو، سچا تیرا نام، تیرا نام
تُو ہی بگڑے بنائے کام
ہو، سچا تیرا نام، تیرا نام

تیرا کرم ہے ایک سمندر
جس کا نہیں کنارہ

تیرا کرم ہے ایک سمندر
جس کا نہیں کنارہ
دور ہوئی ہر مشکل اس کی
جس نے تجھے پکارا

تیرے نام کا ورد کروں میں
کیا صبح، کیا شام

سچا تیرا نام، تیرا نام
سچا تیرا نام، تیرا نام
تُو ہی بگڑے بنائے کام
ہو، سچا تیرا نام، تیرا نام

بھٹکے ہوئے بندوں کو، مالک
سیدھی راہ دکھا دے

بھٹکے ہوئے بندوں کو، مالک
سیدھی راہ دکھا دے
ہر گھر کے سونے آنگن میں
پیار کے پھول کھلا دے

دیتا ہے تُو راحت سب کو
بن مانگے، بن دام

سچا تیرا نام، تیرا نام
سچا تیرا نام، تیرا نام
تُو ہی بگڑے بنائے کام
ہو، سچا تیرا نام، تیرا نام
تُو ہی بگڑے بنائے کام



Credits
Writer(s): Masroor Anwar, Nisar Bazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link