Sajna Re (from "Naag Muni")

ساجنا رے
جیا تڑپے، نیناں برسیں
دکھی من تجھ کو پکارے
بن دیکھے جیوں کیسے
او میرے جیون سہارے
ساجنا رے

لاکھ یہ دنیا باندھے پاؤں میں ڈوری
میں تو مروں گی، سیّاں، راہ میں توری
لاکھ یہ دنیا باندھے پاؤں میں ڈوری
میں تو مروں گی، سیّاں، راہ میں توری

تیری ہی پوجا کروں چاہے جیوں یا مروں

ساجنا رے
جیا تڑپے، نیناں برسیں
دکھی من تجھ کو پکارے
بن دیکھے جیوں کیسے
او میرے جیون سہارے
ساجنا رے

پھول سے جیسے کبھی رنگ نہ چھوٹے
مر کے بھی تیرا میرا سنگ نہ چھوٹے
پھول سے جیسے کبھی رنگ نہ چھوٹے
مر کے بھی تیرا میرا سنگ نہ چھوٹے

آندھی میں بھی یہ دیا جلتا رہے گا سدا

ساجنا رے
جیا تڑپے، نیناں برسیں
دکھی من تجھ کو پکارے
بن دیکھے جیوں کیسے
او میرے جیون سہارے
ساجنا رے

پیار کے بیری جگ کو آگ لگا دوں
ایسی جلوں کہ جل کے سب کو جلا دوں
پیار کے بیری جگ کو آگ لگا دوں
ایسی جلوں کہ جل کے سب کو جلا دوں

کوئی تو ریت رہے، پریت ہی پریت رہے

ساجنا رے
جیا تڑپے، نیناں برسیں
دکھی من تجھ کو پکارے
بن دیکھے جیوں کیسے
او میرے جیون سہارے
ساجنا، ساجنا، ساجنا رے



Credits
Writer(s): Nisar Bazmi, Fayaz Hashmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link