Mere Sajan Bahar (from "Biwi Ho To Aesi")

مانا الٹی ریت ہے، لیکن فرض نبھانا پڑتا ہے
شوہر گھر نہ پہنچے تو بیوی کو آنا پڑتا ہے

میرے ساجن، باہر آ جا، میں لے کر band اور باجا

تجھے آئی ہوں گھر لے جانے

میرے ساجن، باہر آ جا، میرے ساجن، باہر آ جا

ارے، تم لوگ چپ کیوں کھڑے ہو؟
بجاؤ نا باجا

کس سوتن نے تجھ کو روکا؟ کیا ہے تیری مجبوری؟
تیرے میرے بیچ میں آخر آئی کیوں یہ دوری؟

دکھلا کے خواب سہانا، بن جائے گا تُو بیگانہ

میرا پگلا دل نہیں مانے
میرے ساجن، باہر آ جا، میرے ساجن، باہر آ جا

بھول گیا تُو ساری قسمیں، بھول گیا سب وعدے
ہمت ہے تو سامنے آ کر پیار میرا ٹھکرا دے

یہ چاہت کھیل نہیں ہے، دو پل کا میل نہیں ہے

تجھے آئی ہوں یہ سمجھانے

میرے ساجن، باہر آ جا، میں لے کر band اور باجا
تجھے آئی ہوں گھر لے جانے
میرے ساجن، باہر آ جا، میرے ساجن، باہر آ جا

Credits
Writer(s): Masroor Anwar, Nisar Bazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link