Yeh Paan Khake (from "Biwi Ho To Aesi")

یہ پان کھئی کے جئیو، ہمار ببوا
یہ پان کھئی کے جئیو، ہمار ببوا

یہ پان ہے لبوں کا سنگار، ببوا

یہ پان کھئی کے جئیو...
یہ پان کھئی کے جئیو، ہمار ببوا
یہ پان کھئی کے جئیو، ہمار ببوا

نہ چونا زیادہ، نہ کتھا ہے کم
اِسے کھا کے تُو بھول جائے گا غم
نہ چونا زیادہ، نہ کتھا ہے کم
اِسے کھا کے تُو بھول جائے گا غم

ہے پان میرا متوالا
کھاتا ہے نصیبوں والا
پہچانے مجھے سارا بازار، ببوا

یہ پان کھئی کے جئیو...
یہ پان کھئی کے جئیو، ہمار ببوا
یہ پان کھئی کے جئیو، ہمار ببوا

میرے پان کی، واہ، کیا بات ہے
یہ ہر ایک موسم کی سوغات ہے
میرے پان کی، واہ، کیا بات ہے
یہ ہر ایک موسم کی سوغات ہے

میں کیا بتلاؤں، بھائی
جگ میں ہے بہت مہنگائی
پھر کیسے تجھے دے دوں ادھار، ببوا

یہ پان کھئی کے جئیو...
ہاں، یہ پان کھئی کے جئیو، ہمار ببوا
یہ پان کھئی کے جئیو، ہمار ببوا

اگر ہو گئی ہے لگائی خفا
تو ایک پان اُس کے لیے لیتا جا
اگر ہو گئی ہے لگائی خفا
تو ایک پان اُس کے لیے لیتا جا

جب کھائے گی گھر والی
چھائے گی لبوں پر لالی
ملے گا تجھے جوروا کا پیار، ببوا

یہ پان کھئی کے جئیو...
یہ پان کھئی کے جئیو، ہمار ببوا
یہ پان کھئی کے جئیو، ہمار ببوا

یہ پان ہے لبوں کا سنگار، ببوا

یہ پان کھئی کے جئیو، ہمار ببوا
یہ پان کھئی کے جئیو، ہمار ببوا



Credits
Writer(s): Masroor Anwar, Nisar Bazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link