Hangama Hai Zindagi (From "Aag")

ہنگامہ، زندگی ہے ہنگامہ

ہنگامہ، زندگی ہے ہنگامہ

چھیڑو گیت پیار کے
گاؤ، سا رے گا ما
سا رے گا ما
سا رے گا ما

ہنگامہ، زندگی ہے ہنگامہ

چھیڑو گیت پیار کے
گاؤ، سا رے گا ما
سا رے گا ما
سا رے گا ما

ہنگامہ، زندگی ہے ہنگامہ

پیار کا کوئی مذہب ہے نہ پیار کی کوئی ذات
چھوٹ نہیں سکتے جیون بھر مل جائیں جو ہاتھ
پیار کا کوئی مذہب ہے نہ پیار کی کوئی ذات
چھوٹ نہیں سکتے جیون بھر مل جائیں جو ہاتھ

کیا صاحب، کیا نوکر
سب انساں ہیں برابر
دنیا کو سمجھاؤ
چاہت کو اپناؤ

چھیڑو گیت پیار کے
گاؤ، سا رے گا ما
سا رے گا ما
سا رے گا ما

ہنگامہ، زندگی ہے ہنگامہ

اونچے مکانوں میں ہوتا ہے دولت کا انبار
ایک غریب کی کٹیا میں ملتا ہے سچا پیار
اونچے مکانوں میں ہوتا ہے دولت کا انبار
ایک غریب کی کٹیا میں ملتا ہے سچا پیار

پیار کی قیمت جانو
دل جو کہے وہ مانو
ہر غم کو ٹھکراؤ
خوشیوں میں لہراؤ

چھیڑو گیت پیار کے
گاؤ، سا رے گا ما
سا رے گا ما
سا رے گا ما

ہنگامہ، زندگی ہے ہنگامہ

چھیڑو گیت پیار کے
گاؤ، سا رے گا ما
سا رے گا ما
سا رے گا ما

ہنگامہ، زندگی ہے ہنگامہ



Credits
Writer(s): Masroor Anwar, M. Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link