Dulhan Ho To Aesi (From "Tohfa")

دلہن ہو تو ایسی، سبحان اللہ

دلہن ہو تو ایسی، سبحان اللہ

ریشم جیسی بانہیں
ہرنی جیسی آنکھیں
ساون جیسی زلفیں، کمر چھلّا

ہو، دلہن ہو تو ایسی، سبحان اللہ

ریشم جیسی بانہیں
ہرنی جیسی آنکھیں
ساون جیسی زلفیں، کمر چھلّا

ہو، دلہن ہو تو ایسی، سبحان اللہ

ایسے پیارے پاؤں کہ جن کو دھو دھو کے پی جاؤں
ایسے پیارے پاؤں کہ جن کو دھو دھو کے پی جاؤں
آنکھ کا ایک اشارہ ہو تو تارے توڑ کے لاؤں

خدمت کا موقع دیں
منہ سے کچھ تو بولیں
"نہ" نہیں کرنا جانے تیرا چھلّا

ہو، دلہن ہو تو ایسی، سبحان اللہ

ایسی پیاری دلہن، جس کو دیکھ دیکھ کے جی لیں
ایسی پیاری دلہن، جس کو دیکھ دیکھ کے جی لیں
ان آنکھوں کی خاطر زہر ملے تو ہنس کے پی لیں

دنیا کو ٹھکراؤں
بیراگی بن جاؤں
لیکن میں نہ چھوڑوں تیرا پلّا

ہو، دلہن ہو تو ایسی، سبحان اللہ

ہو گئی ہے تُو میری، رب کا خاص کرم ہے مجھ پہ
ہو گئی ہے تُو میری، رب کا خاص کرم ہے مجھ پہ
دنیا بھر کی شاعری، سجنی، ختم ہوئی ہے تجھ پہ

جان یہ صدقے کر دوں
قدموں پہ سر رکھ دوں
سجدے کروں جو کر دے معاف اللہ

ہو، دلہن ہو تو ایسی، سبحان اللہ
ہو، دلہن ہو تو ایسی، سبحان اللہ

ریشم جیسی بانہیں
ہرنی جیسی آنکھیں
ساون جیسی زلفیں، کمر چھلّا

ہو، دلہن ہو تو ایسی، سبحان اللہ



Credits
Writer(s): M. Ashraf, Tassilo Ippenberger
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link