Khuda Ki Qasam Tum Bohot Yad (From "Tange Wali")

میں کل گھر کے آنگن میں بیٹھی تھی اکیلی
آئی مجھ سے ملنے میری ایک سہیلی

سہیلی نے شادی کے قصے سنائے
سہیلی نے شادی کے قصے سنائے
تو، تو، تو

خدا کی قسم تم بہت یاد آئے
خدا کی قسم تم بہت یاد...
بہت یاد ائے، بہت یاد آئے

سہیلی جو قصے سنا کر گئی
میرے دل میں ہلچل مچا کر گئی
میں کروٹ پہ کروٹ بدلتی رہی
ہائے، چھوری میرے سینے پہ چلتی رہی

میں نے کھول کے رکھا تھا گھر کا دروازہ
ہر آہٹ پہ نکلا غلط میرا اندازہ

کوئی اور گزرا تمھاری بجائے
تو، تو، تو

خدا کی قسم تم بہت یاد آئے
خدا کی قسم تم بہت یاد...
بہت یاد ائے، بہت یاد آئے

بڑی دیر تک میں ٹہلتی رہی
تمھاری لگن میں مچلتی رہی
جو کھڑکی سے میں نے نکالا یہ سر
مجھے ایک حسیں جوڑا آیا نظر

سن کر ان دونوں کی باتیں میں شرمائی
لاکھ جتن کیا، لیکن مجھ کو نیند نہ آئی

محبت میں جب یہ قدم ڈگمگائے
تو، تو، تو

خدا کی قسم تم بہت یاد آئے
خدا کی قسم تم بہت یاد آئے
بہت یاد، سوہݨیو
بہت یاد، ہیریو
بہت یاد آئے



Credits
Writer(s): Masroor Anwar, M. Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link