Aa Mere Yaar Itna Hansen (From "Jangali")

آ، میرے یار، آ، میرے یار
اتنا ہنسیں، اتنا ہنسیں کہ آنسو نکل آئیں
اس دل میں پیاسے غم
کتنے ہیں، جتنے ہیں سارے پگھل جائیں
آ، میرے یار، آ، میرے یار
اتنا ہنسیں، اتنا ہنسیں کہ آنسو نکل آئیں

ہم دونوں کی ایک امنگیں
ایک ہے اپنی منزل
کہنے کو ہم دو ہیں، لیکن
سینے میں ہے اک دل

ہم نہ کبھی بدلیں گے
لوگ سبھی دنیا کے چاہے بدل جائیں
آ، میرے یار، آ، میرے یار
اتنا ہنسیں، اتنا ہنسیں کہ آنسو نکل آئیں

یار کے کام اگر آ جائیں
جان نچھاور کر دیں
یار کی خوشیاں سر آنکھوں پہ
یار کے غم بھی لے لیں

کام کوئی ایسا کریں
دوستی کا نام امر دنیا میں کر جائیں
آ، میرے یار، آ، میرے یار
اتنا ہنسیں، اتنا ہنسیں کہ آنسو نکل آئیں



Credits
Writer(s): M. Ashraf, Tassilo Ippenberger
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link