Ye Mausam Hota Hai (From "Miss Hongkong")
یہ موسم ہوتا ہے
نینوں سے نین ملانے کا
کچھ کھونے کا، کچھ پانے کا
کچھ سننے اور سنانے کا
یہ موسم، یہ موسم
یہ موسم ہوتا ہے
نینوں سے نین ملانے کا
جو دیکھے ہیں نادانی میں
ان خوابوں میں لہرانے کا
یہ موسم، یہ موسم
یہ موسم ہوتا ہے
دل کی ہر دھڑکن میں
تیرا رنگ ریے گا
دل کی ہر دھڑکن میں
تیرا رنگ ریے گا
تیرے پیار کا سپنا
آنکھوں کے سنگ رہے گا
انجام ہو چاہے جو بھی اب
اس پیار بھرے افسانے کا
یہ موسم ہوتا ہے
نینوں سے نین ملانے کا
جو دیکھے ہیں نادانی میں
ان خوابوں میں لہرانے کا
یہ موسم (یہ موسم)
یہ موسم ہوتا ہے
دیکھ کے ہم کو، ساتھی
جھوم رہے ہیں نظارے
دیکھ کے ہم کو، ساتھی
جھوم رہے ہیں نظارے
جان گئے ہیں شاید
یہ دل کے راز ہمارے
نہ غم ہے ہم کو دنیا کا
نہ ڈر ہے آج زمانے کا
یہ موسم ہوتا ہے
نینوں سے نین ملانے کا
کچھ کھونے کا، کچھ پانے کا
کچھ سننے اور سنانے کا
یہ موسم ہوتا ہے
نینوں سے نین ملانے کا
جو دیکھے ہیں نادانی میں
ان خوابوں میں لہرانے کا
یہ موسم، یہ موسم (یہ موسم)
یہ موسم ہوتا ہے
یہ موسم ہوتا ہے
نینوں سے نین ملانے کا
کچھ کھونے کا، کچھ پانے کا
کچھ سننے اور سنانے کا
یہ موسم، یہ موسم
یہ موسم ہوتا ہے
نینوں سے نین ملانے کا
جو دیکھے ہیں نادانی میں
ان خوابوں میں لہرانے کا
یہ موسم، یہ موسم
یہ موسم ہوتا ہے
دل کی ہر دھڑکن میں
تیرا رنگ ریے گا
دل کی ہر دھڑکن میں
تیرا رنگ ریے گا
تیرے پیار کا سپنا
آنکھوں کے سنگ رہے گا
انجام ہو چاہے جو بھی اب
اس پیار بھرے افسانے کا
یہ موسم ہوتا ہے
نینوں سے نین ملانے کا
جو دیکھے ہیں نادانی میں
ان خوابوں میں لہرانے کا
یہ موسم (یہ موسم)
یہ موسم ہوتا ہے
دیکھ کے ہم کو، ساتھی
جھوم رہے ہیں نظارے
دیکھ کے ہم کو، ساتھی
جھوم رہے ہیں نظارے
جان گئے ہیں شاید
یہ دل کے راز ہمارے
نہ غم ہے ہم کو دنیا کا
نہ ڈر ہے آج زمانے کا
یہ موسم ہوتا ہے
نینوں سے نین ملانے کا
کچھ کھونے کا، کچھ پانے کا
کچھ سننے اور سنانے کا
یہ موسم ہوتا ہے
نینوں سے نین ملانے کا
جو دیکھے ہیں نادانی میں
ان خوابوں میں لہرانے کا
یہ موسم، یہ موسم (یہ موسم)
یہ موسم ہوتا ہے
یہ موسم ہوتا ہے
Credits
Writer(s): Masroor Anwar, M. Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
- Sona Na Chandi (From "Bandish")
- Hangama Hai Zindagi (From "Aag")
- Aao Kahin Dur Chalen (From "Khushboo")
- Ye Mausam Hota Hai (From "Miss Hongkong")
- Aa Gale Se Laga Lu (From "Aatish")
- Jo Bhi Kisi Se Pyar (From "Aap Ki Khatir")
- Yaad Rakhogi Na (From "Mehndi Lage Mere Hath")
- Dulhan Ho To Aesi (From "Tohfa")
- Khuda Ki Qasam Tum Bohot Yad (From "Tange Wali")
- Aa Mere Yaar Itna Hansen (From "Jangali")
All Album Tracks: Latest Soundtracks from Films 1979, Vol. 2 >
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.