Mujhe Pyar Karo Salma (From "Yehan Se Wahan Tak")

میں تم سے ابھی بیگانہ سہی
پل بھر کے لیے تھوڑا سا سہی
مجھے پیار کرو، سلما، سلما، سلما

میں تم سے ابھی بیگانہ سہی
پل بھر کے لیے تھوڑا سا سہی
مجھے پیار کرو، سلما، سلما، سلما

پیار مل جائے تو چین آ جائے گا
ان زلفوں کی چھاؤں میں جھوم کے دل لہرائے گا

یہ دل میرا دیوانہ سہی
پل بھر کے لیے تھوڑا سا سہی
مجھے پیار کرو، سلما، سلما، سلما

دور میری آنکھوں سے تم کبھی جانا نہ
میں نے دیا ہے دل تم کو، دیکھو اسے ٹھکرانا نہ

یہ چھوٹا سا نذرانہ سہی
پل بھر کے لیے تھوڑا سا سہی
مجھے پیار کرو، سلما، سلما، سلما

کیسے بتاؤں میں، تم میری منزل ہو
جانِ تمنا پیار ہے کیا، تم پوجا کے قابل ہو

یہ کہنے کو افسانہ سہی
پل بھر کے لیے تھوڑا سا سہی
مجھے پیار کرو، سلما، سلما، سلما

میں تم سے ابھی بیگانہ سہی
پل بھر کے لیے تھوڑا سا سہی
مجھے پیار کرو، سلما، سلما، سلما



Credits
Writer(s): Masroor Anwar, Wajahat Atre
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link