Suno Baharo (From "Yehan Se Wahan Tak")

سنو، بہاروں، سنو، نظاروں

سنو، بہاروں، سنو، نظاروں
سنو، بہاروں، سنو، نظاروں، آج ہمیں نہ پکارو
ہم پیار میں کھو گئے ہیں، ایک ہو گئے ہیں
سنو، بہاروں، سنو، نظاروں

سہمے سہمے ہونٹوں پہ جاگا محبت کا نام
کسی نے دیا ہے یوں مجھ کو خوشی کا پیام

انجانی راہوں میں
چاہت کی بانہوں میں
گزریں گے اب صبح و شام

سنو، بہاروں، سنو، نظاروں، آج ہمیں نہ پکارو
ہم پیار میں کھو گئے ہیں، ایک ہو گئے ہیں
سنو، بہاروں، سنو، نظاروں

پوچھو نہ ان آنکھوں سے، کیسا حسیں ہے سماں
جانے یہ دیوانہ دل لے جائے ہم کو کہاں

خوشبو ہے سانسوں میں
خاموش آنکھوں میں
ہے پیار کی داستاں

سنو، بہاروں، سنو، نظاروں، آج ہمیں نہ پکارو
ہم پیار میں کھو گئے ہیں، ایک ہو گئے ہیں
سنو، بہاروں، سنو، نظاروں

کسی کی وفاؤں پہ میں نے کیا اعتبار
دل کی بے قراری نے مشکل سے پایا قرار

پلکوں کی چلمن میں
بے تاب دھڑکن میں
میں نے سجایا ہے پیار

سنو، بہاروں، سنو، نظاروں، آج ہمیں نہ پکارو
ہم پیار میں کھو گئے ہیں، ایک ہو گئے ہیں
سنو، بہاروں، سنو، نظاروں



Credits
Writer(s): Wajahat Atre
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link