Tere Sang Dosti (from "Zindagi")

تیرے سنگ دوستی ہم نہ توڑیں کبھی
سنگ اپنا رہے نہ رہے

غم نہ کر، میری جاں، مسکرا دے ذرا
کیوں بنایا ہے منہ؟ کیوں ہے روٹھا ہوا؟

غم نہ کر، میری جاں، مسکرا دے ذرا
کیوں بنایا ہے منہ؟ کیوں ہے روٹھا ہوا؟
تیرے دادا سے میں بھی تیری ہی طرح
پڑھنے لکھنے کی خاطر ہوا تھا جدا

تُو بھی اک دن بنے گا بڑا آدمی
سنگ اپنا رہے نہ رہے

تیرے سنگ دوستی ہم نہ توڑیں کبھی
سنگ اپنا رہے نہ رہے
ہے، سنگ اپنا رہے نہ رہے

آج بچہ ہے تُو، کل بنے گا papa
اپنے بچوں کا دل یوں ہی بہلائے گا

آج بچہ ہے تُو، کل بنے گا papa
اپنے بچوں کا دل یوں ہی بہلائے گا
نام جیون ملن اور جدائی کا ہے
تیرے رستے میں بھی موڑ یہ آئے گا

ہے یہی زندگی، ہے یہی زندگی
سنگ اپنا رہے نہ رہے

تیرے سنگ دوستی ہم نہ توڑیں کبھی
سنگ اپنا رہے نہ رہے
ہو، سنگ اپنا رہے نہ رہے



Credits
Writer(s): M. Ashraf, Kaleem Usmani
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link