Pyar Ab Hoga (from "Accident")
تیری میری، میری تیری آنکھوں کے لڑ جانے کا
تیرا میرا، میرا تیرا اس منزل تک آنے کا
کوئی نہ کوئی تو سبب ہوگا
پہلے تو نہیں تھا، پیار اب ہوگا
پہلے تو نہیں تھا، پیار اب ہوگا
تیرا میرا، میرا تیرا رستے میں ٹکرانے کا (اوں ہوں)
تیرا میرا، میرا تیرا اس منزل تک آنے کا
کوئی تھا نہ کوئی سبب ہوگا
پہلے تھا ہمیں نہ پیار اب ہوگا
ہاں ہاں، پہلے تو نہیں تھا، پیار اب ہوگا
جب سے دیکھا میں نے تجھ کو
دل نے اپنا مانا ہے (ہائے)
تُو نے لیکن اب تک میرا
پیار نہیں پہچانا ہے
تیری میری، میری تیری کیسے کوئی بات چلے؟
تیرا میرا، میرا تیرا ناممکن ہے ساتھ چلے
ایسا جو ہوا تو غضب ہوگا
پہلے تھا ہمیں نہ پیار اب ہوگا
ہاں ہاں، پہلے تو نہیں تھا، پیار اب ہوگا
میرا کہنا مان لے ورنہ
ایک دن تُو پچھتائے گی (اچھا)
میری محبت، او دیوانی
تجھ کو راس نہ آئے گی
تیرا میرا، میرا تیرا پیاسہ دل مل جائے گا (اوں ہوں)
تیرا میرا، میرا تیرا ہر سپنا کھل جائے گا (نہ نہ)
سوچا ہے جو میں نے وہ سب ہوگا
پہلے تو نہیں تھا، پیار اب ہوگا
نہ نہ، پہلے تھا ہمیں نہ پیار اب ہوگا
او ہمراہی، کیوں ڈرتا ہے؟
جانے دے، تکرار نہ کر
جرم ہے چاہت اس دنیا میں
چاہت کا اظہار نہ کر
تیری میری، میری تیری یہ چاہت رنگ لائے گی (اوں ہوں ہوں)
تیرے میرے آگے جب دنیا جھک جائے گی (اچھا)
منظر وہ کتنا عجب ہوگا
پہلے تو نہیں تھا، پیار اب ہوگا (ہاں ہاں)
پہلے تو نہیں تھا، پیار اب ہوگا
تیری میری، میری تیری آنکھوں کے لڑ جانے کا
تیرا میرا، میرا تیرا اس منزل تک آنے کا
ارے، کوئی نہ کوئی تو سبب ہوگا
پہلے تو نہیں تھا، پیار اب ہوگا
ہاں ہاں، پہلے تو نہیں تھا، پیار اب ہوگا
تیرا میرا، میرا تیرا اس منزل تک آنے کا
کوئی نہ کوئی تو سبب ہوگا
پہلے تو نہیں تھا، پیار اب ہوگا
پہلے تو نہیں تھا، پیار اب ہوگا
تیرا میرا، میرا تیرا رستے میں ٹکرانے کا (اوں ہوں)
تیرا میرا، میرا تیرا اس منزل تک آنے کا
کوئی تھا نہ کوئی سبب ہوگا
پہلے تھا ہمیں نہ پیار اب ہوگا
ہاں ہاں، پہلے تو نہیں تھا، پیار اب ہوگا
جب سے دیکھا میں نے تجھ کو
دل نے اپنا مانا ہے (ہائے)
تُو نے لیکن اب تک میرا
پیار نہیں پہچانا ہے
تیری میری، میری تیری کیسے کوئی بات چلے؟
تیرا میرا، میرا تیرا ناممکن ہے ساتھ چلے
ایسا جو ہوا تو غضب ہوگا
پہلے تھا ہمیں نہ پیار اب ہوگا
ہاں ہاں، پہلے تو نہیں تھا، پیار اب ہوگا
میرا کہنا مان لے ورنہ
ایک دن تُو پچھتائے گی (اچھا)
میری محبت، او دیوانی
تجھ کو راس نہ آئے گی
تیرا میرا، میرا تیرا پیاسہ دل مل جائے گا (اوں ہوں)
تیرا میرا، میرا تیرا ہر سپنا کھل جائے گا (نہ نہ)
سوچا ہے جو میں نے وہ سب ہوگا
پہلے تو نہیں تھا، پیار اب ہوگا
نہ نہ، پہلے تھا ہمیں نہ پیار اب ہوگا
او ہمراہی، کیوں ڈرتا ہے؟
جانے دے، تکرار نہ کر
جرم ہے چاہت اس دنیا میں
چاہت کا اظہار نہ کر
تیری میری، میری تیری یہ چاہت رنگ لائے گی (اوں ہوں ہوں)
تیرے میرے آگے جب دنیا جھک جائے گی (اچھا)
منظر وہ کتنا عجب ہوگا
پہلے تو نہیں تھا، پیار اب ہوگا (ہاں ہاں)
پہلے تو نہیں تھا، پیار اب ہوگا
تیری میری، میری تیری آنکھوں کے لڑ جانے کا
تیرا میرا، میرا تیرا اس منزل تک آنے کا
ارے، کوئی نہ کوئی تو سبب ہوگا
پہلے تو نہیں تھا، پیار اب ہوگا
ہاں ہاں، پہلے تو نہیں تھا، پیار اب ہوگا
Credits
Writer(s): Saeed Gilani, Kamal Ahmed
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
- Pyar Karne Ka Zamana Hoga (from "Maazi Hal Mustaqbil")
- Tere Sang Dosti (from "Zindagi")
- Saathi Koi Aisa Miley (from "Parakh")
- Yeh Safar Tere Mere Pyar Ka (from "Sheeshay Ka Ghar")
- Haseen Wadiyon Se (from "Aaina ")
- Aao Sanson Ki Dori Se (from "Basic")
- Pyar Ab Hoga (from "Accident")
- Pagal Bewaqoof (from "Ambar")
- Itna Tujhko Dekhoon (from "Boby and Jolie")
- Rangeen Nazare (from "Bharoosa")
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.