Haseen Wadiyon Se (from "Aaina ")

حسیں وادیوں سے یہ پوچھو
پوچھو، پوچھو (پوچھو)

پیار کرتی ہے (ہاں، ہاں ہاں)
مجھ سے (ہاں، تجھ سے)
دل سے (ہاں، دل سے)

دل کی طرح وادیاں بھی گانے لگی ہیں
راز مِرے پیار کا سنانے لگی ہیں
اور گواہی لوگے کس سے؟
بولو، کس سے؟ کس کس سے؟

ہم سے نہ پوچھو، بہاروں سے پوچھو
ہم سے نہ پوچھو، بہاروں سے پوچھو
کہ تم سے مجھے پیار کتنا ہے
کہ تم سے مجھے پیار کتنا ہے
پھولوں سے خوشبو کو اِتنا نہ ہوگا
کہ تم سے مجھے پیار جتنا ہے

میں ہوں کلی، تُو ہے صبا
آنچل ہے تُو، میں ہوں ہوا
ساتھ رہیں گے سدا

حسیں وادیوں سے یہ پوچھو
پوچھو (پوچھو، پوچھو)

نیلا گگن اور یہ گاتے نظارے
نیلا گگن اور یہ گاتے نظارے
یہ دیتے ہیں ہم کو صدائیں
یہ دیتے ہیں ہم کو صدائیں
ہمراہی بن کے وہاں تک چلیں ہم
جہاں تک چلیں یہ گھٹائیں

بانہوں میں یوں سو جائیں ہم
سپنوں میں یوں کھو جائیں ہم
ڈھونڈ نہ پائے جہاں



Credits
Writer(s): Robin Ghosh, Tassilo Ippenberger, Akhtar Yousaf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link