Lakh Karo Inkar

لاکھ کرو انکار، سسر جی، رنگ لائے گا پیار
دلہن میں لے کہ جاؤں گا
قسم سے، لے کے جاؤں گا

سن لو جی سرکار, بلا لو چاہے تھانے دار
دلہن میں لے کے جاؤں گا
قسم سے لے کے جاؤں گا

ہو، لاکھ کرو انکار

تیرا داماد کب ڈرنے والا ہے
تیرا پیچھا نہیں چھڈنا، اوئے بڈھیا

تیرا داماد کب ڈرنے والا ہے
تو پیسے والا ہے، یہ دل والا ہے

گھر سے تیرے خالی ہاتھ نہ جائے گا
شادی کر دے تُو ورنہ پچھتائےگا

جاں دینے کو آج، سسر جی، میں بھی ہو تیار
دلہن میں لے کے جاؤں گا
قسم سے لے کے جاؤں گا
ہو، لاکھ کرو انکار

کیسے کیسے کھانے میں نے تجھ کو کھلائے ہیں
بھول گیا اے، پترا

کیسے کیسے کھانے میں نے تجھ کو کھلائے ہیں
گیت کیسے پیار کے تجھ کو سنائے ہیں

میری خدمت کا کچھ تو صلہ دو
طوطے کی طرح یوں آنکھیں تو نہ پھیرو

مالش کی سوغات، بنا میں تیرا تابعدار
دلہن میں لے کے جاؤں گا
قسم سے لے کے جاؤں گا

ہو، لاکھ کرو انکار

سہرا باندھ کہ تیرے گھر جب آؤں گا
مائی جی، من وی جاؤ نا

سہرا باندھ کہ تیرے گھر جب آؤں گا
تجھ کو جوانی تیری یاد دلاؤں گا

گیت شہنائی جب تار کے سنائے گی
ساس میری پھر سے دلہن بن جائے

کتنی ہے مکار، ساس جی، رب دی تینوں مار
دلہن میں لے کے جاؤں گا
قسم سے لے کے جاؤں گا

ہو، لاکھ کرو انکار، سسر جی، رنگ لائے گا پیار
دلہن میں لے کے جاؤں گا
قسم سے لے کے جاؤں گا

ہو، لاکھ کرو انکار



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link