Jeena Doshwar Huwa

جینا دشوار ہوا
کیسا آزار ہوا؟

جینا دشوار ہوا، کیسا آزار ہوا؟
جان کو روگ لگا، دنیا کہے، "پیار ہوا"
جینا دشوار ہوا، کیسا آزار ہوا؟
جان کو روگ لگا، دنیا کہے، "پیار ہوا"
جینا دشوار ہوا...

میری آنکھوں سے میری نیند اڑا دی تُو نے
ایک ہلچل سی میرے دل میں مچا دی تُو نے
میری آنکھوں سے میری نیند اڑا دی تُو نے
ایک ہلچل سی میرے دل میں مچا دی تُو نے

کیسی الجھن میں یہ دل تیرا گرفتار ہوا؟
جینا دشوار ہوا، کیسا آزار ہوا؟
جان کو روگ لگا، دنیا کہے، "پیار ہوا"
جینا دشوار ہوا...

دل تجھے دیکھ کے، اے کاش، نہ دھڑکا ہوتا
تجھ سے ہوتی نہ ملاقات تو اچھا ہوتا
دل تجھے دیکھ کے، اے کاش، نہ دھڑکا ہوتا
تجھ سے ہوتی نہ ملاقات تو اچھا ہوتا

روح بے چین ہے جب سے تیرا دیدار ہوا
جینا دشوار ہوا، کیسا آزار ہوا؟
جان کو روگ لگا، دنیا کہے، "پیار ہوا"
جینا دشوار ہوا...



Credits
Writer(s): Masroor Anwar
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link