Hum Apne Pyar Ka Jam

ہم اپنے پیار کا جام کرتے ہیں تمھارے نام
ہم اپنے پیار کا جام...
دنیا والے چاہے لگائیں اب ہم پر الزام
ہم اپنے پیار کا جام...

تنہائی میں چُھپ چُھپ کر لیتے ہیں نام تمھارا
تھوڑی سی محبت دے دو پھر دیکھو رنگ ہمارا

تم پہ، دلبر، کر دیں نچھاور یہ زلفوں کی شام
ہم اپنے پیار کا جام کرتے ہیں تمھارے نام
ہم اپنے پیار کا جام...

ہم پیار کے دیوانے، تم مانو یا نہ مانو
ہر بات بھلا کے دل سے تم آج ذرا پہچانو

پیاسی آنکھیں دیتی ہیں تم کو چاہت کا پیغام
ہم اپنے پیار کا جام کرتے ہیں تمھارے نام
ہم اپنے پیار کا جام...



Credits
Writer(s): Masroor Anwar
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link