Mera Mehboob Hai Gulrang
میں تنہا تھا
منزل منزل بھٹک رہا تھا
تنہائی کا بوجھ اٹھائے، دل میں اپنا درد چُھپائے
میں تنہا تھا
یوں ہی...
یوں ہی اک دن چلتے چلتے حسن کا جلوہ سامنے آیا
بے حد رنگیں، بے حد سادہ، سانسوں میں صندل کی خوشبو
اُس میں تھا کچھ ایسا جادو، یوں میرے احساس پہ چھایا
اُس کی نظر سے روشنی لے کر میں نے دل کا شہر سجایا
میں نے...
میں نے رسم و راہ بڑھا کر اپنا اُسے محبوب بنایا
میں نے اُس میں کیا کچھ دیکھا، میں نے اُس میں کیا کچھ پایا
میں یہ بات بتاؤں کیسے
لفظوں کی زنجیریں اُس کے حسن کو میں پہناؤں کیسے
ہو، میرا محبوب ہے گل رنگ نظاروں کی طرح
اُس کی ہر سانس مہکتی ہے بہاروں کی طرح
ہو، میرا محبوب ہے گل رنگ نظاروں کی طرح
ہو، میرا محبوب ہے...
مجھ پہ اُس شوخ کی عنایت ہے
ہاں، یہ فسانہ نہیں حقیقت ہے
پھول کہتا ہے کہ، "میں اُس کی ادائیں لے لوں"
ساز کہتا ہے کہ، "میں اُس کی صدائیں لے لوں"
جو چمکتا ہے ہزاروں میں...
جو چمکتا ہے ہزاروں میں ستاروں کی طرح
ہو، ہو، ہو، ہو
ہو، میرا محبوب ہے گل رنگ نظاروں کی طرح
ہو، میرا محبوب ہے...
میرے دل میں اُسی کی چاہت ہے
ہاں، سادگی میں بھی جو قیامت ہے
حسن کی بات ہو جب، اُس کا ہی نام آتا ہے
اُس کی نظریں جو اٹھیں، دَور میں جام آتا ہے
سرخ ہونٹوں پہ تبسم ہے شراروں کی طرح

Credits
Writer(s): Masroor Anwar
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.