Yeh Tu Ne Kya Kaha (From "Chakkar")

یہ تُو نے کیا کہا...

یہ تُو نے کیا کہا، ہوا کا رنگ بھی گلال ہو گیا
یہ تُو نے کیا کہا، ہوا کا رنگ بھی گلال ہو گیا
کلی کلی کچھ اس طرح ہنسیں کہ بس، ہو ہو ہو، کمال ہو گیا
یہ تُو نے کیا کہا...

ہو، میں سو رہی تھی، اک حسین رنگ میں رنگی ہوئی
میں سو رہی تھی، اک حسین رنگ میں رنگی ہوئی
تیری صدا نے گہری نیند سے مجھے جگا دیا
یہ آج تُو نے مجھ کو مجھ سے کس طرح ملا دیا

ہو ہو ہو، کمال ہو گیا

یہ تُو نے کیا کہا، ہوا کا رنگ بھی گلال ہو گیا
یہ تُو نے کیا کہا...

ہو، یہ سلسلے دل و نظر کے کس جہاں میں آ گئے
یہ سلسلے دل و نظر کے کس جہاں میں آ گئے
کہ ہر طرف ہیں آئینے ہی آئینے سجے ہوئے
نظر سے چھو کے تُو نے مجھ کو کیا سے کیا بنا دیا

ہو ہو ہو، کمال ہو گیا

یہ تُو نے کیا کہا، ہوا کا رنگ بھی گلال ہو گیا
کلی کلی کچھ اس طرح ہنسیں کہ بس، ہو ہو ہو، کمال ہو گیا
یہ تُو نے کیا کہا، ہوا کا رنگ بھی گلال ہو گیا
یہ تُو نے کیا کہا...

Credits
Writer(s): Kamal Ahmed
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link