Mere Palkon Men Ek (From "Palkon Ki Chaon Mein")

میری پلکوں میں اک سپنا تھا
اک سپنا جو میرا اپنا تھا
میرے سپنے، میرے اپنے

میرے پاس آ
کہ میں پھر سے پلکوں کی چھاؤں میں
تیرے سارے رنگ سمیٹ لوں

میری پلکوں میں اک سپنا تھا
اک سپنا جو میرا اپنا تھا
میرے سپنے، میرے اپنے

میرے پاس آ
کہ میں پھر سے پلکوں کی چھاؤں میں
تیرے سارے رنگ سمیٹ لوں
میرے پاس آ
میرے پاس آ

تجھے کیا ہوا کہ میری صدا
کہ میری صدا کے جواب میں
تجھے کیا ہوا کہ میری صدا
کہ میری صدا کے جواب میں

تیرے ہونٹ آج وفا کے گیت نہ گا سکے

میرے پاس آ
کہ میں پھر سے پلکوں کی چھاؤں میں
تیرے سارے رنگ سمیٹ لوں
میرے پاس آ
میرے پاس آ

جو زمانے ہم نے بتا دیے
تیری آس میں، تیرے خواب میں
جو زمانے ہم نے بتا دیے
تیری آس میں، تیرے خواب میں

وہ زمانے پیار کی چاہتوں کے پھر آ گئے

میرے پاس آ
کہ میں پھر سے پلکوں کی چھاؤں میں
تیرے سارے رنگ سمیٹ لوں
میرے پاس آ
میرے پاس آ

میری پلکوں میں (اک سپنا تھا)
اک سپنا جو (میرا اپنا تھا)
تیرے سپنے (میرے اپنے)

میرے پاس آ
کہ میں پھر سے پلکوں کی چھاؤں میں
تیرے سارے رنگ سمیٹ لوں



Credits
Writer(s): Kamal Ahmed
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link