Phagun Ki Thandi Raton (From "Chakkar")
ہو، ہو، ہو، ہو
پھاگن کی ٹھنڈی راتوں میں شعلہ بن کر کیوں بھڑکی؟

بول، ارادہ کیا ہے تیرا...
ارے، بول، ارادہ کیا ہے تیرا، میرے محلے کی لڑکی؟
ارے، جو بھی ارادہ کر کے آئی، تیرے محلے کی لڑکی
سارا پتا لگ جائے گا تجھ کو جب یہ چنگاری بھڑکی
اوئے، پھاگن کی ٹھنڈی راتوں میں شعلہ بن کر کیوں بھڑکی؟
ہو، ہو، ہو، ہو
چھم چھم کرتی مت آیا کر، خطرہ ہے یوں آنے میں
اوئے، چھم چھم کرتی مت آیا کر، خطرہ ہے یوں آنے میں
ایسا نہ ہو، کوئی دیکھنے والا رپٹ لکھا دے تھانے میں
دیکھ لگانی پڑ جائے گی...
دیکھ لگانی پڑ جائے گی مجھ کو بازی سر دھڑ کی

بن بیٹھا تُو بڑا دلاور، خوب تیرا یہ چکر ہے
اہا، اہا، ہرے ہرے!

دل نہیں، تیرے سینے میں ایک ٹوٹا ہوا کنستر ہے
چوٹ لگے تو آئے گی آواز وہاں سے کھڑ کھڑ کی
اوئے، پھاگن کی ٹھنڈی راتوں میں (اچھا جی!) شعلہ بن کر کیوں بھڑکی؟
ہو، ہو، ہائے
عشق میں ہے میرا پہلا number سب گوروں، سب کالوں میں
ارے، جا جا رے!

ارے، باندھ کے دل مجھے دنیا بھیجے ریشم کے رومالوں میں
ارے، ٹھیک ہے، لیکن ڈر اس دن سے...
ٹھیک ہے، لیکن ڈر اس دن سے، رت جب آئے گی پت جھڑ کی
پھاگن کی ٹھنڈی راتوں میں (اچھا جی!) شعلہ بن کر کیوں بھڑکی؟
بول، ارادہ کیا ہے تیرا، میرے محلے کی لڑکی؟

Credits
Writer(s): Kamal Ahmed
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
- Mere Saamne Aake (From "Chakkar")
- Yeh Tu Ne Kya Kaha (From "Chakkar")
- Matlab Ki Baat (From "Chakkar")
- Sawan Ki Rim Jhim (From "Chakkar")
- Phagun Ki Thandi Raton (From "Chakkar")
- Aaka Baka (From "Chakkar")
- Tumhare Khat Men (From "Chakkar")
- Sur Sangeet ki Dunya (From "Chakkar")
- Aurat Tera Naam Pyar (From "Palkon Ki Chaon Mein")
- Mere Palkon Men Ek (From "Palkon Ki Chaon Mein")
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.