Mujhe Tum Se Mohabbat Hai

مجھے تم سے محبت ہے
اک بار ذرا دھیرے سے
تمھیں میری قسم، کہہ دو

نہ نہ نہ
لاگے مجھ کو شرم تم سے
یہ بات کہوں میں کیسے
مجھے تم سے محبت ہے

مجھے تم سے محبت ہے
اک بار ذرا دھیرے سے
تمھیں میری قسم، کہہ دو

اک نظر، تمھیں کیا خبر
جانے کیا دل پہ اثر کر گئی
اک ادا، تمھیں کیا پتا
چپکے سے اس دل میں گھر کر گئی

آنے لگا ہے جینے کا مجھ کو مزہ
کبھی تم بھی تو کہہ دو ذرا

لاگے مجھ کو شرم تم سے
یہ بات کہوں میں کیسے
مجھے تم سے محبت ہے

مجھے تم سے محبت ہے
اک بار ذرا دھیرے سے
تمھیں میری قسم، کہہ دو

راستے یہ پیار کے
کاٹیں گے ہنستے گاتے ہم
تم جو ہو میرے ہم سفر
مجھ کو نہیں کسی بات کا غم

چھانے لگا ہے آنکھوں میں کیسا نشہ
جانے تم نے یہ کیا کر دیا

مجھے تم سے محبت ہے
اک بار ذرا دھیرے سے
تمھیں میری قسم، کہہ دو

لاگے مجھ کو شرم تم سے
یہ بات کہوں میں کیسے
مجھے تم سے محبت ہے



Credits
Writer(s): Sohail Rana
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link