Jab Yeh Jane Hazeen

جب یہ جانِ حزیں وقفِ آلام ہوئی
جب یہ جانِ حزیں وقفِ آلام ہوئی
وہ ساعت کیسے کیسے بد نام ہوئی
جب یہ جانِ حزیں وقفِ آلام ہوئی

ہائے، وہ کیسا خواب تھا، برسوں بیت گئے
ہائے، وہ کیسا خواب تھا، برسوں بیت گئے

جب سے آنکھیں کھولیں نیند حرام ہوئی
جب یہ جانِ حزیں وقفِ آلام ہوئی

کون پکارے گا یوں تجھ کو، دیکھ، نہ جا
کون پکارے گا یوں تجھ کو، دیکھ، نہ جا

دل کی ایک ایک دھڑکن تیرا نام ہوئی
جب یہ جانِ حزیں وقفِ آلام ہوئی

تیری خاطر تیرا نام نہ لیتے تھے
تیری خاطر تیرا نام نہ لیتے تھے

لیکن چپ کی بات بہت بد نام ہوئی
جب یہ جانِ حزیں وقفِ آلام ہوئی
وہ ساعت کیسے کیسے بد نام ہوئی
جب یہ جانِ حزیں وقفِ آلام ہوئی



Credits
Writer(s): Razi Tirmazi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link