Ho Mila Kesa Anari Sajna (From "Anmol")

ہو، ملا کیسا اناڑی سجنا
پیار جانے نہ جو، ایسے نادان کو
کیسے درد بتاؤں اپنا

ملا کیسا اناڑی سجنا
پیار جانے نہ جو، ایسے نادان کو
کیسے درد بتاؤں اپنا
ملا کیسا اناڑی سجنا

بے دردی کو میں سمجھاؤں
پیار کا مطلب کیسے؟
ہو، وہ تو ہر اک بات میں مجھ سے
پوچھے، "کیوں؟ کب؟ کیسے؟"

دیکھا نہ اُس نے آنکھ اٹھا کے
تھک گئی میں کنگنا جھنکا کے
ٹوٹ نہ جائے کنگنا

ہو، ملا کیسا اناڑی سجنا

دیکھ کے اُس کی بھولی صورت
پیار بھی مجھ کو آئے
ہو، لیکن اُس کی باتیں سن کر
دل میرا جل جائے

بے چینی سی ہے سانسوں میں
نیند سے بوجھل اِن آنکھوں میں
جلنے لگا ہے سپنا

ہو، ملا کیسا اناڑی سجنا
پیار جانے نہ جو، ایسے نادان کو
کیسے درد بتاؤں اپنا
ملا کیسا اناڑی سجنا



Credits
Writer(s): Masroor Anwar, Nisar Bazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link