Duniya Ko Ab Kya (From "Baazi")

دنیا کو اب کیا سمجھائیں...

دنیا کو اب کیا سمجھائیں، کیا جیتے، کیا ہار گئے
دنیا کو اب کیا سمجھائیں، کیا جیتے، کیا ہار گئے
دکھ تو یہی ہے، جیت کے بھی ہم سب کچھ اپنا ہار گئے
دنیا کو اب کیا سمجھائیں...

اپنے بھی اپنے نہیں رہتے، بے گانے بن جاتے ہیں
سایا بھی ہٹ جاتا ہے جب غم کے زمانے آتے ہیں

دنیا سے کیا شکوہ جب ہم...
دنیا سے کیا شکوہ جب ہم اپنی دنیا ہار گئے

دنیا کو اب کیا سمجھائیں، کیا جیتے، کیا ہار گئے
دنیا کو اب کیا سمجھائیں...

ان کو کھو کر یوں جینا اک زہر ہے، لیکن پی لیں گے
اک اک کر کے سب سے بچھڑے، پھر بھی اکیلے جی لیں گے

کس کس کو اب یاد کریں ہم...
کس کس کو اب یاد کریں ہم، جانے کیا کیا ہار گئے

دنیا کو اب کیا سمجھائیں، کیا جیتے، کیا ہار گئے
دنیا کو اب کیا سمجھائیں...



Credits
Writer(s): Sohail Rana
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link