Raatien Thin Chandni (From "Baazi")
راتیں تھیں چاندنی
جوبن پہ تھی بہار
راتیں تھیں چاندنی
جوبن پہ تھی بہار
باغوں میں پھول جھوم رہے تھے خوشی کے ساتھ
باغوں میں پھول جھوم رہے تھے خوشی کے ساتھ
ہنستا تھا پات پات
اتنے میں ایک بھنورے کی پیاسی نگاہ نے
دیکھا جو دور سے
ایک پھول جھوم جھوم کے ہنستا تھا بار بار
ایک پھول جھوم جھوم کے ہنستا تھا بار بار
جوبن پہ تھی بہار
راتیں تھیں چاندنی
جوبن پہ تھی بہار
اُڑتا ہوا، مچلتا ہوا آ گیا وہاں
پھولوں کے آس پاس
اُڑتا ہوا، مچلتا ہوا آ گیا وہاں
پھولوں کے آس پاس
کچھ گیت گنگنا کے سنانے لگا اُسے
الفت سے، پیار سے
دیکھا جو چاند نے یہ تماشا، تڑپ گیا
بادل میں چھپ گیا
بھنورے کا پیار دیکھ کے شرما گیا گلاب
بھنورے کا پیار دیکھ کے شرما گیا گلاب
سر کو جھکا دیا
پھولوں کی اِس ادا پہ اُسے پیار آ گیا
پھولوں کی اِس ادا پہ اُسے پیار آ گیا
بھنورے نے بڑھ کے پھول کو دل سے لگا لیا
بھنورے نے بڑھ کے پھول کو دل سے لگا لیا
جوبن پہ تھی بہار
راتیں تھیں چاندنی
جوبن پہ تھی بہار
اک روز کیا ہوا، خاموش تھی فضا
اک روز کیا ہوا، خاموش تھی فضا
تھے آسماں پہ چاند نہ تارے، نہ چاندنی
تھے آسماں پہ چاند نہ تارے، نہ چاندنی
یعنی تھی دوپہر
بھنورے کی نرم گود میں سویا ہوا تھا پھول
دنیا سے بے خبر
بھنورے کی نرم گود میں سویا ہوا تھا پھول
دنیا سے بے خبر
بھنورا، چرا کے آنکھ، نہایت صفائی سے
ہولے سے اٹھ گیا
بھنورا، چرا کے آنکھ، نہایت صفائی سے
ہولے سے اٹھ گیا
پھولوں میں جتنا رس تھا وہ چوری سے پی گیا
چپکے سے اُڑ گیا
انگڑائی لے کے پھول اٹھا جب ہوا چلی
دیکھا تو اُس کی مست جوانی تھی لٹ چکی
دیکھا تو اُس کی مست جوانی تھی لٹ چکی
جوبن پہ تھی بہار
راتیں تھیں چاندنی
جوبن پہ تھی بہار
پہلے تو اِس ستم سے وہ حیران ہو گیا
صدمے سے رو دیا
پھر پاگلوں کی طرح پریشان ہو گیا
بے جان ہو گیا
یوں پھول کو جو دیکھا تو سسکی ہوا نے لی
ہر پتی کانپ اٹھی
یوں پھول کو جو دیکھا تو سسکی ہوا نے لی
ہر پتی کانپ اٹھی
تارے سے یہ نہ دیکھا گیا، آنکھ موند لی
شبنم بھی رو پڑی
اب بھی چمن میں آتی ہے پھولوں پہ جب بہار
نغموں میں اپنے قصہ سناتی ہے یہ ہزار
نغموں میں اپنے قصہ سناتی ہے یہ ہزار
جوبن پہ تھی بہار
راتیں تھیں چاندنی
جوبن پہ تھی بہار
راتیں تھیں چاندنی
جوبن پہ تھی بہار
جوبن پہ تھی بہار
راتیں تھیں چاندنی
جوبن پہ تھی بہار
باغوں میں پھول جھوم رہے تھے خوشی کے ساتھ
باغوں میں پھول جھوم رہے تھے خوشی کے ساتھ
ہنستا تھا پات پات
اتنے میں ایک بھنورے کی پیاسی نگاہ نے
دیکھا جو دور سے
ایک پھول جھوم جھوم کے ہنستا تھا بار بار
ایک پھول جھوم جھوم کے ہنستا تھا بار بار
جوبن پہ تھی بہار
راتیں تھیں چاندنی
جوبن پہ تھی بہار
اُڑتا ہوا، مچلتا ہوا آ گیا وہاں
پھولوں کے آس پاس
اُڑتا ہوا، مچلتا ہوا آ گیا وہاں
پھولوں کے آس پاس
کچھ گیت گنگنا کے سنانے لگا اُسے
الفت سے، پیار سے
دیکھا جو چاند نے یہ تماشا، تڑپ گیا
بادل میں چھپ گیا
بھنورے کا پیار دیکھ کے شرما گیا گلاب
بھنورے کا پیار دیکھ کے شرما گیا گلاب
سر کو جھکا دیا
پھولوں کی اِس ادا پہ اُسے پیار آ گیا
پھولوں کی اِس ادا پہ اُسے پیار آ گیا
بھنورے نے بڑھ کے پھول کو دل سے لگا لیا
بھنورے نے بڑھ کے پھول کو دل سے لگا لیا
جوبن پہ تھی بہار
راتیں تھیں چاندنی
جوبن پہ تھی بہار
اک روز کیا ہوا، خاموش تھی فضا
اک روز کیا ہوا، خاموش تھی فضا
تھے آسماں پہ چاند نہ تارے، نہ چاندنی
تھے آسماں پہ چاند نہ تارے، نہ چاندنی
یعنی تھی دوپہر
بھنورے کی نرم گود میں سویا ہوا تھا پھول
دنیا سے بے خبر
بھنورے کی نرم گود میں سویا ہوا تھا پھول
دنیا سے بے خبر
بھنورا، چرا کے آنکھ، نہایت صفائی سے
ہولے سے اٹھ گیا
بھنورا، چرا کے آنکھ، نہایت صفائی سے
ہولے سے اٹھ گیا
پھولوں میں جتنا رس تھا وہ چوری سے پی گیا
چپکے سے اُڑ گیا
انگڑائی لے کے پھول اٹھا جب ہوا چلی
دیکھا تو اُس کی مست جوانی تھی لٹ چکی
دیکھا تو اُس کی مست جوانی تھی لٹ چکی
جوبن پہ تھی بہار
راتیں تھیں چاندنی
جوبن پہ تھی بہار
پہلے تو اِس ستم سے وہ حیران ہو گیا
صدمے سے رو دیا
پھر پاگلوں کی طرح پریشان ہو گیا
بے جان ہو گیا
یوں پھول کو جو دیکھا تو سسکی ہوا نے لی
ہر پتی کانپ اٹھی
یوں پھول کو جو دیکھا تو سسکی ہوا نے لی
ہر پتی کانپ اٹھی
تارے سے یہ نہ دیکھا گیا، آنکھ موند لی
شبنم بھی رو پڑی
اب بھی چمن میں آتی ہے پھولوں پہ جب بہار
نغموں میں اپنے قصہ سناتی ہے یہ ہزار
نغموں میں اپنے قصہ سناتی ہے یہ ہزار
جوبن پہ تھی بہار
راتیں تھیں چاندنی
جوبن پہ تھی بہار
راتیں تھیں چاندنی
جوبن پہ تھی بہار
Credits
Writer(s): Sohail Rana
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
- Tum Bhi Ho Ajnabi (From "Baazi")
- Julmi Chanda (From "Baazi")
- Theher Bhi Jao Sanam (From "Baazi")
- Duniya Ko Ab Kya (From "Baazi")
- Jab Sitare So Gaye (From "Baazi")
- Kisi Anokhi Mehfil (From "Baazi")
- Raatien Thin Chandni (From "Baazi")
- Ashiyan Jal Gaya (From "Baazi")
- Aye Chand Zara Ruk Jao (From "Dorah")
- Bhooli Huye Hun Dastan (From "Dorah")
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.