Jab Sitare So Gaye (From "Baazi")

جب ستارے سو گئے
اور چاند چھپ گیا
تو ہم بھی چل دیے وہاں
جہاں کوئی ہمیں نہ پا سکے

جب ستارے سو گئے
اور چاند چھپ گیا
تو ہم بھی چل دیے وہاں
جہاں کوئی ہمیں نہ پا سکے
جب ستارے سو گئے...

دل بجھا تو خواب جل گئے
دل بجھا تو خواب جل گئے
کیا کَہیں یہ کیسی رات ہے
کبھی ہے غم، کبھی خوشی
کبھی اِدھر، کبھی اُدھر، یہ کیسی بات ہے

نہ رو سکیں ہم، نہ مسکرا سکیں
نہ رو سکیں ہم، نہ مسکرا سکیں

جب ستارے سو گئے
اور چاند چھپ گیا
تو ہم بھی چل دیے وہاں
جہاں کوئی ہمیں نہ پا سکے
جب ستارے سو گئے...

جب کَہِیں سکوں نہ مل سکا
جب کَہِیں سکوں نہ مل سکا
دور ہم کَہِیں نکل گئے
تھکے تھکے قدم اٹھے
کبھی رکے، کبھی گرے، کبھی سنبھل گئے

ہم اپنی منزل کَہِیں نہ پا سکیں
ہم اپنی منزل کَہِیں نہ پا سکیں

جب ستارے سو گئے
اور چاند چھپ گیا
تو ہم بھی چل دیے وہاں
جہاں کوئی ہمیں نہ پا سکے
جب ستارے سو گئے...



Credits
Writer(s): Sohail Rana
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link