Bachpan Bita Jaye (From " Kaley Badal")

بچپن بیتا، جوانی آئی جوانی، ہو
(بچپن بیتا، جوانی آئی جوانی)

تن من میں اک مستی سی لہرائے (ہوئے)
(رنگ رنگیلے کالے بادل چھائے)
وہ کالے بادل چھائے، کالے بادل دیکھو چھائے
کالے بادل دیکھو (دل لینے، دل دینے کے دن آئے)
(ارے، دل لینے، دل دینے کے دن آئے)

ارے، تن من میں اک مستی سی لہرائے (ہوئے)
(رنگ رنگیلے کالے بادل چھائے)
وہ کالے بادل چھائے، کالے بادل دیکھو چھائے
کالے بادل دیکھو (دل لینے، دل دینے کے دن آئے)
ہو (ارے، دل لینے، دل دینے کے دن آئے)

لا لا لا لا (لا لا لا لا)
لا لا لا لا (لا لا لا لا)
ارے، لا لا لا لا (ارے، لا لا لا لا)
ہاں، لا لا لا لا (ہاں، لا لا لا لا)

سجنا تو جاگے جاگے انکھیوں کا سپنا
(جی، انکھیوں کا سپنا، جی، انکھیوں کا سپنا)
تجھ کو ہی چاہوں گی میں، تُو ہے میرا اپنا
(جی، تُو ہے میرا اپنا، جی، تُو ہے میرا اپنا)

دل یہ کہے، تُو کرے میٹھی میٹھی بتیاں
بتیوں میں بیت جائے کالی کالی رتیاں
...کالی کالی رتیاں

(آنچل دھانی، یہ اڑتا آنچل دھانی) ہو
(آنچل دھانی، یہ اڑتا آنچل دھانی)

ہاں، تن من میں اک مستی سی لہرائے (ہوئے)
(رنگ رنگیلے کالے بادل چھائے)
وہ کالے بادل چھائے، کالے بادل دیکھو چھائے
کالے بادل دیکھو (دل لینے، دل دینے کے دن آئے)
ہاں (ارے، دل لینے، دل دینے کے دن آئے)

کرتی ہوں وعدہ لے کے پھولوں کی گواہی
(پھولوں کی گواہی، جی، پھولوں کی گواہی)
ہاں، کرتی ہوں وعدہ لے کے پھولوں کی گواہی
تیری ہوں، میں تیری ہی رہوں گی، ہمراہی
(رہوں گی، ہمراہی، رہوں گی، ہمراہی)

زلفوں کے بھیگے سائے تجھ کو پکارے
تیرے لیے ہیں میرے روپ کی بہاریں
...روپ کی بہاریں

(رت مستانی، وہ چھائی رت مستانی) ہو
(رت مستانی، وہ چھائی رت مستانی)

ارے، تن من میں اک مستی سی لہرائے (ہوئے)
(رنگ رنگیلے کالے بادل چھائے)
وہ کالے بادل چھائے، کالے بادل دیکھو چھائے
کالے بادل دیکھو (دل لینے، دل دینے کے دن آئے)
ہو (ارے، دل لینے، دل دینے کے دن آئے)

لا لا لا لا (لا لا لا لا)
لا لا لا لا (لا لا لا لا)
ارے، لا لا لا لا (ارے، لا لا لا لا)
ہاں، لا لا لا لا (ہاں، لا لا لا لا)

تُو ہی بھرے گا میری مانگ میں ستارے
(جی، مانگ میں ستارے، جی، مانگ میں ستارے)
جائے گی ڈولی میری تیرے ہی دوارے
(جی، تیرے ہی دوارے، جی، تیرے ہی دوارے)

لے کے جو نام تیرا چھیڑے مجھے سکھیاں
شرم کے مارے میری جھک جائے انکھیاں
ارے، جھک جائے انکھیاں

(میں دیوانی ہوئی تیری دیوانی) ہو
(میں دیوانی ہوئی تیری دیوانی)

ارے، تن من میں اک مستی سی لہرائے (ہوئے)
(رنگ رنگیلے کالے بادل چھائے)
وہ کالے بادل چھائے، کالے بادل دیکھو چھائے
کالے بادل دیکھو (دل لینے، دل دینے کے دن آئے)
ہو (ارے، دل لینے، دل دینے کے دن آئے)

(ارے، دل لینے، دل دینے کے دن آئے)
(ارے، دل لینے، دل دینے کے دن آئے)
(ارے، دل لینے، دل دینے کے دن آئے)
(ارے، دل لینے، دل دینے کے دن آئے)
(ارے، دل لینے، دل دینے کے دن آئے)



Credits
Writer(s): Mansoor, I. A Rabbani
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link