Ang Ang Bole Mera (From " Kaley Badal")

انگ انگ بولے میرا، "پیا، پیا"

مجھ پہ یہ...
ارے، مجھ پہ یہ جانے تُو نے
کیا کر دیا، کیا کر دیا
انگ انگ بولے میرا، "پیا، پیا"

تجھ بن...
ہاں، تجھ بن اب کہیں
لاگے نہ جیا، لاگے نہ جیا
انگ انگ بولے میرا، "پیا، پیا"
انگ انگ بولے میرا، "پیا، پیا"

تجھ سے مل کر بدلی ہے کایا
تُو نے مجھ کو مجھ سے چرایا
تجھ سے مل کر بدلی ہے کایا
تُو نے مجھ کو مجھ سے چرایا

اپنا بنایا، ہو
اپنا بنایا، ساتھ نبھایا تُو نے
تیرا شکریہ

مجھ پہ یہ...
ارے، مجھ پہ یہ جانے تُو نے
کیا کر دیا، کیا کر دیا
انگ انگ بولے میرا، "پیا، پیا"
ہو، انگ انگ بولے میرا، "پیا، پیا"

میرے پیار کی تُو منزل ہے
ہر اک سانس میں تُو شامل ہے
میرے پیار کی تُو منزل ہے
ہر اک سانس میں تُو شامل ہے

ہو گئے پورے، ہو
ہو گئے پورے، سپنے ادھورے
مجھے تو جو مل گیا

مجھ پہ یہ...
ہاں، مجھ پہ یہ جانے تُو نے
کیا کر دیا، کیا کر دیا
انگ انگ بولے میرا، "پیا، پیا"
ہائے، انگ انگ بولے میرا، "پیا، پیا"

پیاس ہوں میں، تُو کالی گھٹا ہے
درد ہوں میں، تُو میری دوا ہے
پیاس ہوں میں، تُو کالی گھٹا ہے
درد ہوں میں، تُو میری دوا ہے

دل کی صدا ہے، ہو
دل کی صدا ہے، میری دعا ہے
کبھی ہم نہ ہوں جدا

مجھ پہ یہ...
ارے، مجھ پہ یہ جانے تُو نے
کیا کر دیا، کیا کر دیا
انگ انگ بولے میرا، "پیا، پیا"

تجھ بن...
ہاں، تجھ بن اب کہیں
لاگے نہ جیا، لاگے نہ جیا
انگ انگ بولے میرا، "پیا، پیا"
ہو، انگ انگ بولے میرا، "پیا، پیا"



Credits
Writer(s): Mansoor, I. A Rabbani
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link