Shab-e-Gham Mujh Se Mil Kar (From " Kaley Badal")

شبِ غم...
شبِ غم مجھ سے مل کر ایسے روئی
شبِ غم مجھ سے مل کر ایسے روئی
ملا ہو جیسے صدیوں باد کوئی
ملا ہو جیسے صدیوں باد کوئی
شبِ غم...

ہمیں اپنی سمجھ آتی نہیں خود

ہمیں اپنی سمجھ آتی نہیں خود

ہمیں کیا خاک سمجھائے گا کوئی
ملا ہو جیسے صدیوں باد کوئی
شبِ غم...

قریں منزل پہ آ کے دم ہے ٹوٹا

قریں منزل پہ آ کے دم ہے ٹوٹا

کہاں آ کر مِری تقدیر سوئی
ملا ہو جیسے صدیوں باد کوئی
شبِ غم...

کچھ ایسے آج اُن کی یاد آئی

کچھ ایسے آج اُن کی یاد آئی

ملی ہو جیسے دولت ایک کھوئی
ملا ہو جیسے صدیوں باد کوئی
شبِ غم...

سجا رکھا قفس ہے خون و پر سے

سجا رکھا قفس ہے خون و پر سے

کہ اب تو بجلیاں لے آئے کوئی
ملا ہو جیسے صدیوں باد کوئی
شبِ غم مجھ سے مل کر ایسے روئی
ملا ہو جیسے صدیوں باد کوئی



Credits
Writer(s): Mansoor, I. A Rabbani
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link